اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی(رہ) میں قارئیوں، حافظوں اور قرآن و اہلبیت(ع) کے عاشقوں نے رہبر معظم انقلاب کی موجودگی محفل انس با قرآن منعقد کی۔

30 جون 2014 - 16:21